Results 1 to 4 of 4

Thread: چلو Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ùˆ! Ù…Ø+بت جھوٹ ہے۔۔۔

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default چلو Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ùˆ! Ù…Ø+بت جھوٹ ہے۔۔۔


    چلو Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ùˆ! Ù…Ø+بت جھوٹ ہے۔۔۔

    چلو چھوڑو!
    Ù…Ø+بت جھوٹ ہے
    عہدِ وفا اک شغل ہے بے کار لوگوں کا
    ’’طَلب ‘‘ سوکھے ہوئے پتوں کا بے رونق جزیرہ ہے
    ’’ خلش ‘‘ دیمک زدہ اوراق پر بوسیدہ سطروں کا ذخیرہ ہے
    ’’ خُمارِ وصل ‘‘ تپتی دھوپ کے سینے پہ اُڑتے بادلوں کی رائیگاں بخشش!
    ’’ غبارِ ہجر ‘‘ صØ+را میں سَرابوں سے اَٹے موسم کا خمیازہ

    چلو چھوڑو!
    کہ اب تک میں اندھیروں کی دھمک میں سانس کی ضربوں پہ
    چاہت کی بنا رکھ کر سفر کرتا رہا ہوں گا
    مجھے اØ+ساس ہی کب تھا
    کہ تم بھی موسموں کے ساتھ اپنے پیرہن کے
    رنگ بدلوگی!

    چلو چھوڑو!
    وہ سارے خواب کچی بھُر بھُری مٹی کے بے قیمت گھروندے تھے
    وہ سارے ذائقے میری زباں پر زخم بن کر جم گئے ہوں گے
    تمہارے انگلیوں کی نرم پوریں پتھروں پر نام لکھتی تھیں میرا لیکن
    تمہاری اُگلیاں تو عادتاً یہ جُرم کرتی تھیں

    چلو چھوڑو!
    سفر میں اجنبی لوگوں سے ایسے Ø+ادثے سرزد ہوا کرتے ہیں
    صدیوں سے

    چلو چھوڑو!
    میرا ہونا نہ ہونا اک برابر ہے
    تم اپنے خال و خد کو آئینے میں پھر نکھرنے دو
    تم اپنی آنکھ کی بستی میں پھر سے اِک نیا موسم اترنے دو!
    ’’ میرے خوابوں کو مرنے دو ‘‘
    نئی تصویر دیکھو
    پھر نیا مکتوب لکھو
    پھر نئے موسم نئے لفظوں سے اپنا سلسلہ جوڑو
    میرے ماضی کی چاہت رائیگاں سمجھو
    میری یادوں سے کچّے رابطے توڑو

    چلو چھوڑو
    Ù…Ø+بت جھوٹ ہے
    عہدِ وفا اِک شغل ہے بے کار لوگوں کا

    (Ù…Ø+سن نقوی)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Re: چلو Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ùˆ! Ù…Ø+بت جھوٹ ہے۔۔۔

    nyc.... aaj main yehi share karne lagi thi ittifaq se

    2dnmmf - چلو Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ùˆ! Ù…Ø+بت جھوٹ ہے۔۔۔

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default Re: چلو Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ùˆ! Ù…Ø+بت جھوٹ ہے۔۔۔

    kal he paras ap ne share ki tu thi.
    plz dekh liya kijeye new threads,,

  4. #4
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Re: چلو Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ùˆ! Ù…Ø+بت جھوٹ ہے۔۔۔

    aray han , yeh tu main share kar chuki ....... main yehi soch rhi thi k ya tu main karne wali thi ya kar chuki, leken daikhne ki zehmat na ki...... had hugai

    2dnmmf - چلو Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ùˆ! Ù…Ø+بت جھوٹ ہے۔۔۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •